Friday, 14 September 2012

غصہ کی حالت میں قاضی فیصلہ نہ کرے

حدیث 1345: حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ رضی الله تعالی عنه سے روایت: "میرے والد نے عبیدالله بن ابی بکرہ (جو قاضی تھے) کو لکھا کہ دو آدمیوں کے درمیان غصے کی حالت میں کبھی فیصلہ نہ کرنا کیونکہ میں نے نبی رحمت صلی الله علیہ وسلم سے سنا کہ کوئی حاکم غصہ کی حالت میں فریقین کے درمیان فیصلہ نہ کرے." جامع ترمذی کتاب الاحکام

No comments:

Post a Comment