صحیح بخاری
کتاب الایمان
باب : سلام پھیلانا بھی اسلام میں داخل ہے
|
حدیث نمبر: 28
حدثنا قتيبة، قال حدثنا الليث، عن يزيد بن أبي
حبيب، عن أبي الخير، عن عبد الله بن عمرو، أن رجلا، سأل رسول الله
صلى الله عليه وسلم أى الإسلام خير قال " تطعم الطعام، وتقرأ السلام على من
عرفت ومن لم تعرف ".
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، انھوں نے
کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، انھوں نے یزید بن ابی حبیب سے، انھوں نے ابوالخیر سے،
انھوں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے کہ ایک
آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کون سا
اسلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو
کھانا کھلائے اور ہر شخص کو سلام کرے خواہ اس کو تو جانتا ہو یا نہ جانتا
ہو۔
|
No comments:
Post a Comment