غرور کا علاج
امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا ہی واقعہ ہے کہ ایک دفعہ تقریر میں کہا کہ "ساتھیو!ایک زبانہ میں میں اس قدر مفلس تھا لوگوں کو پانی بھر کر لا دیا کرتا تھا، وہ اس کے بدے میں مجھے چھوہارے دیا کرتے تھے وہی کھا کر گزارا کرتا تھا" یہ کہ کر منبر سے اتر آئے، سامعین کو تعجب ہوا کہ یہ منبر پر کہنے کی کیا بات تھی؟ فرمایا کہ میرے دل میں زرا غرور آگیا تھا یہ اس کا علاج ہے۔

No comments:
Post a Comment